واشنگٹن( بیورو رپورٹ ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست لوزیانہ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپٹ اور نااہل ڈیموکریٹس انہیں صدارت کے عہدے سے ہٹانا چاہتے ہیں ۔ ڈیموکریٹس امریکہ میں جمہوریت کیلئے خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔ امریکہ میں غیر قانونی رہائش پذیر اور کریمینل لوگوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ۔ آن لا ئن کے مطابق ٹرمپ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ ترک صدر نے البغدادی کی اہلیہ اور دیگر اہل خانہ کی گرفتاری کی خبر دی ہے اور میں 13 نومبر کو وائٹ ہاوس میں ان سے ملاقات کا بے چینی سے منتظر ہوں۔
ڈیموکریٹس امریکہ میں جمہور یت کیلئے خطرہ بنتے جارہے ہیں:ٹر مپ
جمعه 08 نومبر 2019ء
واشنگٹن( بیورو رپورٹ ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست لوزیانہ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپٹ اور نااہل ڈیموکریٹس انہیں صدارت کے عہدے سے ہٹانا چاہتے ہیں ۔ ڈیموکریٹس امریکہ میں جمہوریت کیلئے خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔ امریکہ میں غیر قانونی رہائش پذیر اور کریمینل لوگوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ۔ آن لا ئن کے مطابق ٹرمپ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ ترک صدر نے البغدادی کی اہلیہ اور دیگر اہل خانہ کی گرفتاری کی خبر دی ہے اور میں 13 نومبر کو وائٹ ہاوس میں ان سے ملاقات کا بے چینی سے منتظر ہوں۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 08 نومبر 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
منگل 19 جنوری 2021ء
-
منگل 19 جنوری 2021ء
-
منگل 19 جنوری 2021ء
-
منگل 19 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء