لاہور(سپورٹس رپورٹر)36 ویں نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں ایک روز آرام کے بعدآج مزید سات میچز کھیلے جائیں گے ۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں آج پہلا میچ پنجاب ڈی اور سندھ بی ، دوسرا میچ پنجاب بی اور پورٹ قاسم ،تیسرا میچ گلگت اور بلتستان ،چوتھا میچ سندھ اے اور بلوچستان ،پانچواں میچ پنجاب سی اور آزاد جموں کشمیر جبکہ چھٹا میچ آرمی بی اور ماڑی پیٹرولیم کی ٹیموں کے درمیان ہوگا جبکہ دن کے آخری میچ میں کے پی کے بی اور اسلام آباد کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دینگی۔
36 ویں نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں آج 7میچ کھیلے جائینگے
پیر 02 دسمبر 2019ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر)36 ویں نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں ایک روز آرام کے بعدآج مزید سات میچز کھیلے جائیں گے ۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں آج پہلا میچ پنجاب ڈی اور سندھ بی ، دوسرا میچ پنجاب بی اور پورٹ قاسم ،تیسرا میچ گلگت اور بلتستان ،چوتھا میچ سندھ اے اور بلوچستان ،پانچواں میچ پنجاب سی اور آزاد جموں کشمیر جبکہ چھٹا میچ آرمی بی اور ماڑی پیٹرولیم کی ٹیموں کے درمیان ہوگا جبکہ دن کے آخری میچ میں کے پی کے بی اور اسلام آباد کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دینگی۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں پیر 02 دسمبر 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء