لاہور( سٹاف رپورٹر) جامع المرکز الاسلامی والٹن روڈپرحافظ نصیر احمد نورانی کی صدارت میں علمائکا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں مفتی تصدق حسین،قاری لیاقت علی رضوی، مولانا سرفراز قادری، مولانا محمد سلیم اعوان ، رشید احمد رضوی، مہر محمد ارشد،مفتی جمیل رضوی ،مولانا حاجی شوکت علی ،پیر غلام رسول نقشبندی،قاری خلیل مہروی ،مولانا محمد اعظم قادری اور دیگر علمائنے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماپاکستان کے مرکزی رہنماء مفکر اسلام علامہ قاری محمد زوار بہادرنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کی کمرتوڑ دی ہے حکمرانوں کی غلط پالیسوں سے عوام کی زندگی اجیرن بن گئی ہے ، ہمارے تمام مسائل کا حل صرف نفاذ نظام مصطفے ٰ ؐ میں ہے اس کے لئے علمائکو میدان عمل میں نکل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
مہنگائی نے عوام کی کمرتوڑ دی :جمعیت علما پاکستان
جمعرات 28 جنوری 2021ء

یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 28 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
منگل 09 مارچ 2021ء
-
منگل 09 مارچ 2021ء
-
منگل 09 مارچ 2021ء
-
منگل 09 مارچ 2021ء
-
منگل 09 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء