کراچی(سپورٹس رپورٹر) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر میرحمزہ کی دعوت ولیمہ آج ہوگی، ان کے نکاح کی تقریب جمعہ کو کراچی میں ہوئی تھی۔26 سالہ میر حمزہ نے گزشتہ سال اکتوبر میں ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔ انہوں نے اب تک ایک ٹیسٹ میچ ہی کھیلا ہے ۔فرسٹ کلاس میں میر حمزہ نے اب تک 59 میچز کھیلے ہیں اور وہ 282وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔
میر حمزہ کی دعوت ولیمہ آج ہوگی
پیر 11 فروری 2019ء
کراچی(سپورٹس رپورٹر) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر میرحمزہ کی دعوت ولیمہ آج ہوگی، ان کے نکاح کی تقریب جمعہ کو کراچی میں ہوئی تھی۔26 سالہ میر حمزہ نے گزشتہ سال اکتوبر میں ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔ انہوں نے اب تک ایک ٹیسٹ میچ ہی کھیلا ہے ۔فرسٹ کلاس میں میر حمزہ نے اب تک 59 میچز کھیلے ہیں اور وہ 282وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں پیر 11 فروری 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
اہم خبریں
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
منگل 19 فروری 2019ء
-
پیر 18 فروری 2019ء