لاہور(کلچرل رپورٹر) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر پاکستان میں نشر کی جانے والی تْرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ نے پاکستان میں مقبولیت کا ایک اور ریکارڈ قائم کردیا۔پاکستان میں سرکاری ٹی وی پر ’ارطغرل غازی‘ کے نشر ہونے کے ساتھ ہی ’ٹی آر ٹی ارطغرل بائے پی ٹی وی‘ کے نام سے ایک علیحدہ یوٹیوب چینل بنایا گیا تھا، جس پر اب سبسکرائبرز کی تعداد ایک کروڑ ہوچکی ہے ۔مذکورہ چینل کو ’ارطغرل غازی‘ کو پی ٹی وی پر نشر کرتے وقت ہی بنایا گیا تھا اور اسے پہلے ہی دن 40 ہزار افراد نے سبسکرائب کیا تھا جبکہ مذکورہ چینل کو محض 15 دن میں 10 لاکھ افراد نے سبسکرائب کیا تھا۔
’’ارطغرل غازی‘ نے پاکستان میں مقبولیت کا ایک اور ریکارڈ بنا دیا
جمعرات 26 نومبر 2020ء
لاہور(کلچرل رپورٹر) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر پاکستان میں نشر کی جانے والی تْرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ نے پاکستان میں مقبولیت کا ایک اور ریکارڈ قائم کردیا۔پاکستان میں سرکاری ٹی وی پر ’ارطغرل غازی‘ کے نشر ہونے کے ساتھ ہی ’ٹی آر ٹی ارطغرل بائے پی ٹی وی‘ کے نام سے ایک علیحدہ یوٹیوب چینل بنایا گیا تھا، جس پر اب سبسکرائبرز کی تعداد ایک کروڑ ہوچکی ہے ۔مذکورہ چینل کو ’ارطغرل غازی‘ کو پی ٹی وی پر نشر کرتے وقت ہی بنایا گیا تھا اور اسے پہلے ہی دن 40 ہزار افراد نے سبسکرائب کیا تھا جبکہ مذکورہ چینل کو محض 15 دن میں 10 لاکھ افراد نے سبسکرائب کیا تھا۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 26 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء