کراچی ( کامرس رپورٹر )ٹڈاپ نے انڈونیشیاء میں منعقدہ میڈیکل آلات کی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کرلیں۔6سے 8مارچ تک جکارتہ میں منعقد نمائش میں کمپونٹس،کنزیومیبلز، ڈائیگا نوسٹکامیجنگ ڈینٹل پروڈکٹس،میڈیکل ٹیکنالوجی ، پیشنٹ ایڈز ، آرتھوپیڈیکس ، پروستھیٹکس ،سرجیکل آلات اور میڈیکل ڈیوائسز کے سٹالز لگائے جائیں گے ۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ25نومبر مقرر کی گئی ہے ۔