لاہور(نامہ نگار)ناصر حمید خان کو قائم مقام مرکزی صدرپاکستان ٹریڈرز الائنس مقرر کر دیا گیا ہے ۔ محمد علی میاں ذاتی وجوہات کی بنا پر چند روزکے لئے دستیاب نہیں ہوں گے ،اس لئے صدر لاہور ناصر حمید خان کو قائم مقام مرکزی صدر پاکستان ٹریڈرز الائنس کی ذمے داریاں سونپی گئی ہیں۔