کانو( سپورٹس ڈیسک) نائیجیریا کی عالمی شہرت یافتہ فٹبال کلب ایفیانی اوباہ کی ٹیم کی بس پر سرکاری فورس کی وردی میں ملبوس مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈرائیور ہلاک اور متعدد کھلاڑی و آفیشلز زخمی ہوگئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کے شہر کانو میں مقبول فٹبال کلب ایفیائی اوباہ کی ٹیم دیگر آفیشلز کے ہمراہ ایک بس میں جیگاوا اسٹارز کے ساتھ میچ کھیلنے سٹیڈیم کی جانب جارہی تھی کہ نیم فوجی فورس کی وردی میں مسلح افراد نے بس پر فائرنگ کردی۔ مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا تاہم اس کے باوجود زخمی ڈرائیور نے بہادری دکھاتے ہوئے بس کو حملہ آوروں کے چنگل سے نکالنے میں کامیاب ہوگیا۔
نائیجیریا: فٹبال ٹیم کی بس پر حملہ، ڈرائیور ہلاک، متعدد کھلاڑی زخمی
پیر 02 دسمبر 2019ء
کانو( سپورٹس ڈیسک) نائیجیریا کی عالمی شہرت یافتہ فٹبال کلب ایفیانی اوباہ کی ٹیم کی بس پر سرکاری فورس کی وردی میں ملبوس مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈرائیور ہلاک اور متعدد کھلاڑی و آفیشلز زخمی ہوگئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کے شہر کانو میں مقبول فٹبال کلب ایفیائی اوباہ کی ٹیم دیگر آفیشلز کے ہمراہ ایک بس میں جیگاوا اسٹارز کے ساتھ میچ کھیلنے سٹیڈیم کی جانب جارہی تھی کہ نیم فوجی فورس کی وردی میں مسلح افراد نے بس پر فائرنگ کردی۔ مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا تاہم اس کے باوجود زخمی ڈرائیور نے بہادری دکھاتے ہوئے بس کو حملہ آوروں کے چنگل سے نکالنے میں کامیاب ہوگیا۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں پیر 02 دسمبر 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء