لا ہو ر (کر ائم ر پو ر ٹر )رائیونڈ کے علاقہ دھوندے روڈ پر نا معلو م افراد نے خاتون کو مبینہ طو ر پر زیا دتی کے بعد قتل کردیا اور اسکی بر ہنہ لا ش کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے ۔مقتو لہ کو ن تھی اسے قتل کیو ں اور کس نے کیا را ت گئے اس اندھی ہلا کت کا سر اغ نہیں لگ سکا تھا ۔ بتا یا گیا ہے کہ گذ شتہ روز رائیونڈ کے علاقہ دھوندے روڈ پر کھیتوں میں ایک جو اں سالہ خا تو ن کی بر ہنہ لا ش پڑ ی تھی جسکے جسم پر تشدد کے نشا نا ت وا ضح تھے ،شبہ ہے کہ اسے زیا دتی کا نشا نہ بنا نے کے بعد تشدد کر کے قتل کیا گیا، اردگرد علا قوں میں اعلا نا ت کے با وجو د اسکی شنا خت نہیں ہو سکی تھی ،پولیس نے لا ش پو سٹما رٹم کیلئے مردہ خا نہ بھجوا دی اور نا معلو م افراد کے خلا ف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ۔