آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک) ملک بھر کے پانچ سٹیڈیموں اور تربیتی میدانوں میں سہولیات کو اپ گریڈ کرنے کیلئے حکومت نیوزی لینڈ کی جانب سے دو ملین امریکی ڈالر کے پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ان میدانوں کو صنفی غیر جانبدارانہ ترقیوں کیلئے بھی مختص کیا گیا ہے۔