واشنگٹن(بیورو رپورٹ)امریکی سٹیٹ نیو ہمپشائر کے ایوان نمائندگان کے لئے 27 سالہ ڈیموکریٹ صفیہ وزیر بھی کامیاب ہو گئی ہیں، وہ افغانستان سے بطور پناہ گزین امریکہ منتقل ہوئی تھی، انہوں نے 4 دفعہ منتخب ہونے والی ریپبلکن ڈینس سوسی کو شکست دی ۔