لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی خواتین کرکٹ ٹیم دس ماہ کی بریک کے بعد آج سے دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز کرے گی۔ ڈربن میں موجود قومی خواتین کرکٹ ٹیم ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں میزبان جنوبی افریقہ کے مدمقابل آئے گی۔ قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے اس سے قبل اپنا آخری انٹرنیشنل میچ آسٹریلیا میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں کھیلا تھا،جس کے بعد کورونا وائرس کی وجہ سے خواتین کرکٹ کی سرگرمیاں معطل ہوگئی تھیں۔قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی قیادت جویریہ خان کررہی ہیں۔
جنوبی افریقہ اور پاکستان کی ویمن ٹیموں کا آج پہلا ون ڈے
بدھ 20 جنوری 2021ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی خواتین کرکٹ ٹیم دس ماہ کی بریک کے بعد آج سے دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز کرے گی۔ ڈربن میں موجود قومی خواتین کرکٹ ٹیم ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں میزبان جنوبی افریقہ کے مدمقابل آئے گی۔ قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے اس سے قبل اپنا آخری انٹرنیشنل میچ آسٹریلیا میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں کھیلا تھا،جس کے بعد کورونا وائرس کی وجہ سے خواتین کرکٹ کی سرگرمیاں معطل ہوگئی تھیں۔قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی قیادت جویریہ خان کررہی ہیں۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 20 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء