لاہور (کرائم رپورٹر) وحدت کالونی پولیس نے 2گمشدہ بچوں کو ڈھونڈ کر والدین سے ملا دیا۔تین سالہ طیب اور چار سالہ اقرائدونوں بہن بھائی گھر سے چیز لینے گئے اور کھیلتے ہوئے گھر کا راستہ بھول گئے ۔ ایس ایچ او حسن عسکری کے مطابق پولیس نے مساجد میں اعلانات اور کنٹرول پر کالز چلوا کر بچوں کو تلاش کیا۔
وحدت کالونی پولیس نے 2گمشدہ بچوں کو ڈھونڈ کر والدین سے ملا دیا
بدھ 14 اگست 2019ء
لاہور (کرائم رپورٹر) وحدت کالونی پولیس نے 2گمشدہ بچوں کو ڈھونڈ کر والدین سے ملا دیا۔تین سالہ طیب اور چار سالہ اقرائدونوں بہن بھائی گھر سے چیز لینے گئے اور کھیلتے ہوئے گھر کا راستہ بھول گئے ۔ ایس ایچ او حسن عسکری کے مطابق پولیس نے مساجد میں اعلانات اور کنٹرول پر کالز چلوا کر بچوں کو تلاش کیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 14 اگست 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعه 06 دسمبر 2019ء
-
جمعه 06 دسمبر 2019ء
-
جمعه 06 دسمبر 2019ء
-
جمعه 06 دسمبر 2019ء
-
جمعه 06 دسمبر 2019ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء