دوحہ(سپورٹس ڈیسک )آئی بی ایس ایف سکس ریڈ ورلڈ کپ 2019 کوالیفائنگ رائونڈ ون میں پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی فائنل میں جگہ نہ بنا سکا، حارث طاہر اور ذوالفقار عبدالقادر کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے ۔ کوارٹر فائنلز میں عبدالقادر کو بھارتی لکشمن راوت ، حارث طاہر کو بھارتی ادتیا مہتا نے شکست دی۔