اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ میں خصوصی مسجدقائم کردی گئی،مسجد میں نمازوں کی ادائیگی کیلئے امام بھی مقررکردیاگیا،وزیراعظم اوربنی گالہ کے پورے سٹاف نے ایک ساتھ باجماعت نمازکی ادائیگی شروع کردی،مسجد کی تعمیردوماہ قبل وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پرکی گئی تھی۔