اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس منسوخ کردیا گیا۔اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔