کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹر شاہد خان آفریدی کی جانب سے اپنی بیٹیوں کے ہمراہ کرایا گیا نیا خوبصورت فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے ۔شاہد آفریدی کے اس فوٹو شوٹ میں اُن کے ساتھ اُن کی تین چھوٹی بیٹیاں بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔مداحوں کی جانب سے اس فوٹو شوٹ پر اپنے پسندیدہ کھلاڑی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے خوب لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
شاہد آفریدی کا بیٹیوں کے ہمراہ خوبصورت فوٹو شوٹ وائرل
هفته 06 مارچ 2021ء
کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹر شاہد خان آفریدی کی جانب سے اپنی بیٹیوں کے ہمراہ کرایا گیا نیا خوبصورت فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے ۔شاہد آفریدی کے اس فوٹو شوٹ میں اُن کے ساتھ اُن کی تین چھوٹی بیٹیاں بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔مداحوں کی جانب سے اس فوٹو شوٹ پر اپنے پسندیدہ کھلاڑی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے خوب لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 06 مارچ 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
اہم خبریں