وہاڑی (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وہاڑی شہر کے بالکل وسط میں واقع مسلم ٹاؤن میں پچھلے پچاس سال سے گندے پانی کا جوہڑ موجود ہے گٹروں کے اس گندے پانی نے رہائشی آبادی کو گھیرا ہوا ہے ۔سیوریج کے اس گندے پانی کے جوہڑ میں گر کر متعدد افراد زخمی اور کئی قیمتی جانیں ضائع بھی ہوچکی ہیں جبکہ یہ آلودہ پانی پینے والے پانی کو بھی آلودہ کرچکا ہے جس کے استعمال سے اہل علاقہ خطرناک وبائی امراض کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ اس گندے پانی پر مکھیوں اور مچھروں کا راج ہے جس سے ملیریا، ہیپاٹائیٹس سمیت دیگر امراض بھی تیزی سے پھیل رہے ہیں جس پر اہل علاقہ کے مکینوں ڈاکٹر شاہد رفیق، مجاہد اقبال، محمدآصف، محمد اکرم، محمد اسلم، رمضان مغل، حسن اقبال، بابا ماکھا، مشتاق احمد، محمد عالم، محمد اعظم، محمد شفیق، بلال، نسرین بی بی، سلمی بی بی، رضعیہ بی بی، راشد محمود، علی حمزہ، محمد فاروق، احتجاج کرتے ہوئے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
وہاڑی: مسلم ٹاؤن میں جمع پانی شہریوں کیلئے وبال جان
جمعه 12 جولائی 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 12 جولائی 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء