اسلام آباد (آن لائن) مالی سال 2018-19ء کے پہلے 11ماہ کے دوران آٹو پارٹس اور اسسریز کی ملکی برآمدات میں 29.73 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ 2017-18ء میں جولائی تا مئی کے دوران ایک ہزار 655 ملین روپے مالیت کے آٹو پارٹس اور اسسریز برآمد کئے گئے ۔