لاہور(کرائم رپورٹر) ہربنس پورہ میں پولیس اہلکار پان شاپ میں گھس کر مفت سگریٹ کی ڈبیاں لے کر دکاندار کو ڈرا کر فرار ہوگئے ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج نے تمام واقعہ ریکارڈ کرلیا۔دکاندار نے انصاف کیلئے وزیراعظم کے سٹیزن پورٹل پر درخواست دے دی۔