لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف اداکارعزیر حسن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی نسبت ڈرامہ انڈسٹری تیزی سے ترقی کررہی ہے ۔نامور ہدایتکار اور پروڈیوسرنے فلموں میں دلچسپی لینا بند کردی ہے ۔پاکستان کی فلم انڈسٹری اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے ۔جبکہ ڈرامہ انڈسٹری کا معیار اور وقار آج بھی اپنی جگہ پر قائم ہے ۔ انہوں نے بتایا گزشتہ دس سالوں کے دوران پاکستان کی فلم انڈسٹری تین چار سے زائد بڑی فلمیں نہیں بنیں جس کی وجہ سے لوگ اب پاکستانی فلموں میں دلچسپی ہی نہیں لیتے ۔اس کی بنیادی وجہ سے وہی پرانی اور گھسے پٹے موضوعات کی فلمیں ہیں ۔
پاکستانی فلم انڈسٹری آخری سانسیں لے رہی ہے :عزیر حسن
پیر 02 دسمبر 2019ء
لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف اداکارعزیر حسن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی نسبت ڈرامہ انڈسٹری تیزی سے ترقی کررہی ہے ۔نامور ہدایتکار اور پروڈیوسرنے فلموں میں دلچسپی لینا بند کردی ہے ۔پاکستان کی فلم انڈسٹری اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے ۔جبکہ ڈرامہ انڈسٹری کا معیار اور وقار آج بھی اپنی جگہ پر قائم ہے ۔ انہوں نے بتایا گزشتہ دس سالوں کے دوران پاکستان کی فلم انڈسٹری تین چار سے زائد بڑی فلمیں نہیں بنیں جس کی وجہ سے لوگ اب پاکستانی فلموں میں دلچسپی ہی نہیں لیتے ۔اس کی بنیادی وجہ سے وہی پرانی اور گھسے پٹے موضوعات کی فلمیں ہیں ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں پیر 02 دسمبر 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعه 13 دسمبر 2019ء
-
جمعه 13 دسمبر 2019ء
-
جمعه 13 دسمبر 2019ء
-
جمعه 13 دسمبر 2019ء
-
جمعه 13 دسمبر 2019ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء