اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفترخارجہ نے بی جے پی کی انتخابی ریلیوں میں پاکستان مخالف الزامات مستردکر دئیے ۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ہریانہ اورمہاراشٹر میں انتخابی ریلیوں میں پاکستان پر بے بنیاد الزامات عائد کئے جا رہے ہیں، پاکستانی دریاؤں کا پانی روکنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں،بی جے پی کی قیادت کی جانب سے انتخابی مہم میں پاکستان مخالف پراپیگنڈہ کیاجارہا ہے ،کرتار پور راہداری کھولنے کے پاکستان کے تاریخی فیصلے کا کریڈٹ لینے کی کوشش کی جا رہی ہے ،پاکستان الزامات، دھمکیوں اور تاریخی حقائق مسخ کرنے کو مسترد کرتا ہے ، سیاسی فائدے کیلئے پاکستان کا نام استعمال کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے ،کیا بی جے پی کے پاس الیکشن میں بیچنے کیلئے پاکستان دشمنی کے سوا بھی کچھ ہے ؟۔
پاکستان نے بی جے پی کا انتخابی مہم میں زہریلا پراپیگنڈہ مسترد کر دیا
پیر 21 اکتوبر 2019ء
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفترخارجہ نے بی جے پی کی انتخابی ریلیوں میں پاکستان مخالف الزامات مستردکر دئیے ۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ہریانہ اورمہاراشٹر میں انتخابی ریلیوں میں پاکستان پر بے بنیاد الزامات عائد کئے جا رہے ہیں، پاکستانی دریاؤں کا پانی روکنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں،بی جے پی کی قیادت کی جانب سے انتخابی مہم میں پاکستان مخالف پراپیگنڈہ کیاجارہا ہے ،کرتار پور راہداری کھولنے کے پاکستان کے تاریخی فیصلے کا کریڈٹ لینے کی کوشش کی جا رہی ہے ،پاکستان الزامات، دھمکیوں اور تاریخی حقائق مسخ کرنے کو مسترد کرتا ہے ، سیاسی فائدے کیلئے پاکستان کا نام استعمال کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے ،کیا بی جے پی کے پاس الیکشن میں بیچنے کیلئے پاکستان دشمنی کے سوا بھی کچھ ہے ؟۔
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 21 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء