اسلام آباد(نیٹ نیوز) جاپانی سفیر کونینوری متسودا نے کہا ہے کہ پاکستان کی ہر خوشی اور غم میں جاپان ہمیشہ ساتھ دیگا۔گزشتہ روزانہوں نے اپنے پیغام میں حکومت جاپان کی جانب سے پاکستانیوں اور حجاج کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔کونینوری متسودا نے مزید کہا کہ جاپان اور پاکستان کے تعلقات ہمیشہ خوشگوار اور دوستانہ رہے ہیں۔ سچے دوست کی حیثیت سے پاکستانی عوام کیلئے امن، ترقی اورخوشحالی کے خواہشمند ہیں۔ جاپان پاکستان کیساتھ مستقبل میں بھی باہمی تعاون جاری رکھے گا۔ چاہے کورونا کی وبا ہو، ٹڈی دل کا حملہ یا سیلاب، جاپان حکومت پاکستان کیساتھ ہے ۔
پاکستان کی ہر خوشی اور غم میں ساتھ دینگے : جاپانی سفیر
هفته 01 اگست 2020ء
اسلام آباد(نیٹ نیوز) جاپانی سفیر کونینوری متسودا نے کہا ہے کہ پاکستان کی ہر خوشی اور غم میں جاپان ہمیشہ ساتھ دیگا۔گزشتہ روزانہوں نے اپنے پیغام میں حکومت جاپان کی جانب سے پاکستانیوں اور حجاج کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔کونینوری متسودا نے مزید کہا کہ جاپان اور پاکستان کے تعلقات ہمیشہ خوشگوار اور دوستانہ رہے ہیں۔ سچے دوست کی حیثیت سے پاکستانی عوام کیلئے امن، ترقی اورخوشحالی کے خواہشمند ہیں۔ جاپان پاکستان کیساتھ مستقبل میں بھی باہمی تعاون جاری رکھے گا۔ چاہے کورونا کی وبا ہو، ٹڈی دل کا حملہ یا سیلاب، جاپان حکومت پاکستان کیساتھ ہے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 01 اگست 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء