نئی دہلی(نیٹ نیوز) بھارت نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کی طرف سے ایک ڈرون نے بھارتی پنجاب پر پرواز کی جس پر حکام نے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔حکام کے مطابق ڈرون نے پیر کی رات دس بجے سے پونے گیارہ بجے تک پرواز کی ہے ۔