برسلز(92نیوزرپورٹ)عالمی سطح پربھارتی کی ایک اور سبکی،پاکستان کوبڑی سفارتی کامیابی،یورپین پارلیمنٹ نے بھارت سے متعلق ای یوڈس انفولیب کے انکشافات کانوٹس لے لیا، یورپی پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی برائے بیرونی مداخلت میں بھارتی ویب سائٹ ای یوڈس انفولیب کی تاریخی سماعت ہوئی،کمیٹی اجلاس میں ای یو ڈس انفولیب کے ایگزیکٹوڈائریکٹر نے شرکت کی،یورپی پارلیمانی کمیٹی کوپاکستان کیخلاف بھارتی پروپیگنڈے سے آگاہ کیاگیا اور معلومات فراہم کی گئیں، ای یوڈس انفولیب کے ایگزیکٹوڈائریکٹر نے کمیٹی کو بھارتی پراپیگنڈا مہم پر بریفنگ دی اور بھارتی مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا،کمیٹی نے بھارت کے گمراہی پھیلانے کے پروپیگنڈے کاتفصیلی جائزہ لیا۔
پاکستان کی عالمی سفارتی کامیابی، یورپی پارلیمنٹ نے ڈس انفولیب انکشافات کا نوٹس لے لیا
بدھ 27 جنوری 2021ء
برسلز(92نیوزرپورٹ)عالمی سطح پربھارتی کی ایک اور سبکی،پاکستان کوبڑی سفارتی کامیابی،یورپین پارلیمنٹ نے بھارت سے متعلق ای یوڈس انفولیب کے انکشافات کانوٹس لے لیا، یورپی پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی برائے بیرونی مداخلت میں بھارتی ویب سائٹ ای یوڈس انفولیب کی تاریخی سماعت ہوئی،کمیٹی اجلاس میں ای یو ڈس انفولیب کے ایگزیکٹوڈائریکٹر نے شرکت کی،یورپی پارلیمانی کمیٹی کوپاکستان کیخلاف بھارتی پروپیگنڈے سے آگاہ کیاگیا اور معلومات فراہم کی گئیں، ای یوڈس انفولیب کے ایگزیکٹوڈائریکٹر نے کمیٹی کو بھارتی پراپیگنڈا مہم پر بریفنگ دی اور بھارتی مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا،کمیٹی نے بھارت کے گمراہی پھیلانے کے پروپیگنڈے کاتفصیلی جائزہ لیا۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 27 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
منگل 02 مارچ 2021ء
-
منگل 02 مارچ 2021ء
-
منگل 02 مارچ 2021ء
-
منگل 02 مارچ 2021ء
-
منگل 02 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء