پاکپتن، عارفوالا، محمدنگر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ،تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)سرکل آفیسر انٹی کرپشن رانا ندیم اقبال نے 2016ء کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ،تفصیلات کے مطابق تنویر حسین ولد تکریم حسین نے بطور سکول ٹیچر گورنمنٹ پرائمری سکو ل اسلام نگر میں تعیناتی کے دوران سکول فنڈ سے کا 407734فراڈ کیا تھا ،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 52/16درج کر رکھا تھا۔