پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم احمد کی طرف سے ضلعی عدلیہ پاکپتن کے بیلفان اور تعمیل کندگان کو موٹر سائیکلز فراہم کی گئیں جس کا باقاعدہ طور پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تنویر احمد شیخ نے بیلفان اور تعمیل کند گان کو موٹر سائیکل حوالے کیں۔