حبیب آبا د(نما ئندہ92نیو ز)پتوکی اور گرد ونواح میں غیر قانونی پرنٹنگ پریس اور پرنٹرز کے نام پر دھندہ عروج پر۔انتظامیہ نے حقائق کا علم ہونے کے باوجود آنکھیں بند کر لیں عوامی سماجی حلقوں اور مختلف تنظیموں کی طرف سے غیر قانونی پرنٹنگ پریس اور پرنٹرز کی دکانیں سیل کرنے اور مقدمات درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔