حبیب آبا د (نما ئندہ92نیو ز) پتوکی کے مختلف محلوں با زا روں اور گلیوں جن میں ہلہ رو ڈ، دربا ر بابا عبا س رو ڈ، محلہ ملک پورہ، برف خانہ رو ڈ، احمد نگر، کا شف چوک، امام بار گاہ با زار، با زا ر حسن پتوکی، شا دمان کالونی، کہنہ رو ڈ، بکر منڈی، بالمقابل سبزی منڈی، بدر کالونی، چرچ رو ڈ، بھیڈیاں اور دیگر علا قے شامل ہیں ان جگہوں پر سنوکر کلب، بیلیئر ڈ کلب اور ویڈیو گیم پر سر عام جواء کھیلا جا رہا ہے ۔ اور اکیڈمیوں سے بھا گے ہو ئے طالبعلم اور چھو ٹے بچے ان جگہوں پر آکر اپنا وقت گزا رتے ہیں جس کی وجہ سے ان بچوں کا مستقبل خراب ہو رہا ہے ۔