لاہور(سپورٹس رپورٹر) پشاور زلمی ڈیجیٹل کیمپ کادوسرا مرحلہ شروع ہو گیا، ہاشم آملہ اورڈیرن سیمی بھی جلد ہی نوجوان کرکٹرز کی رہنمائی کریں گے ، زلمی فاؤنڈیش کے مطابق ڈائریکٹرزلمی ٹیسٹ کرکٹ محمداکرم، ٹیسٹ کرکٹرکامران اکمل اور مینجرٹیسٹ کرکٹر ارشد خان نے کھلاڑیوں کی ویڈیوز کا جائزہ لیا۔ ، ویڈیو کاجائزہ لے کردو سو کرکٹرز کو شارٹ لسٹ کرنے کا عمل شروع ہو گیا۔ کامران اکمل، محمد اکرم اور ارشد خان نے ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے نوجوان کرکٹرز کو ویڈیو کال کرکے حوصلہ افرائی کی۔
پشاور زلمی ڈیجیٹل کیمپ کادوسرا مرحلہ شروع ہو گیا
جمعرات 30 جولائی 2020ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پشاور زلمی ڈیجیٹل کیمپ کادوسرا مرحلہ شروع ہو گیا، ہاشم آملہ اورڈیرن سیمی بھی جلد ہی نوجوان کرکٹرز کی رہنمائی کریں گے ، زلمی فاؤنڈیش کے مطابق ڈائریکٹرزلمی ٹیسٹ کرکٹ محمداکرم، ٹیسٹ کرکٹرکامران اکمل اور مینجرٹیسٹ کرکٹر ارشد خان نے کھلاڑیوں کی ویڈیوز کا جائزہ لیا۔ ، ویڈیو کاجائزہ لے کردو سو کرکٹرز کو شارٹ لسٹ کرنے کا عمل شروع ہو گیا۔ کامران اکمل، محمد اکرم اور ارشد خان نے ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے نوجوان کرکٹرز کو ویڈیو کال کرکے حوصلہ افرائی کی۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 30 جولائی 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 20 جنوری 2021ء
-
بدھ 20 جنوری 2021ء
-
بدھ 20 جنوری 2021ء
-
بدھ 20 جنوری 2021ء
-
بدھ 20 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء