پشاور(فخرالدین سید) پشاور پولیس نے نازو شنواری کی والدہ کے قتل کیس میں ملوث 5سہولت کاروں کوتھانہ پہاڑی پورہ کے علاقہ گل آباد سے گرفتارکرلیاہے ،ملزمان کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد کر لی گئی ہے ۔ پانچوں سہولت کاروںکو خفیہ اطلاع ملنے پر گل آباد کے علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران حراست میں لے لیا گیا۔