لاہور(کر ائم ر پو ر ٹر )پنجاب بھر کی جیلوں میں عید کی چھٹیوں میں بھی قیدیوں کی انکے اہلخانہ سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا جبکہ عید کے موقع پر جیلوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی ۔ذرائع کے مطا بق قیدیوں اور انکے اہلخانہ نے عید کے پر مسرت لمحات ساتھ گزارنے پر آ ئی جی جیل خا نہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ کا شکریہ ادا کیا۔