لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی دوبارہ کھلتے ہی کورونا کا ایک کیس سامنے آ گیا ہے ۔ تفصیل کے مطابق پیر کے روز سے پنجاب یونیورسٹی میں ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کو بلایا گیا تھا اور ایک دن بعد ہی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے اسسٹنٹ لائبریرین حافظ ثاقب الرحمٰن کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کو 11 جنوری سے حاضری یقینی بنانے کے احکامات تھے ۔اسسٹنٹ لائبریرین حافظ ثاقب الرحمٰن نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا،تاہم انکا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر دیگر ملازمین میں تشویش پائی جانے لگی۔ قبل ازیں بھی یونیورسٹی کے کئی ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ چکا ہے ۔
پنجاب یونیورسٹی دوبارہ کھلتے ہی کورونا کا ایک کیس سامنے آ گیا
بدھ 13 جنوری 2021ء
لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی دوبارہ کھلتے ہی کورونا کا ایک کیس سامنے آ گیا ہے ۔ تفصیل کے مطابق پیر کے روز سے پنجاب یونیورسٹی میں ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کو بلایا گیا تھا اور ایک دن بعد ہی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے اسسٹنٹ لائبریرین حافظ ثاقب الرحمٰن کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کو 11 جنوری سے حاضری یقینی بنانے کے احکامات تھے ۔اسسٹنٹ لائبریرین حافظ ثاقب الرحمٰن نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا،تاہم انکا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر دیگر ملازمین میں تشویش پائی جانے لگی۔ قبل ازیں بھی یونیورسٹی کے کئی ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ چکا ہے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 13 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء