لاہور (اپنے خبر نگار سے ) پنجاب یونیورسٹی نے ملیحہ منظور کوزوالوجی ،مہوش اکرم کوکیمسٹری،نفیسہ کوایگریکلچرل سائنسز(پلانٹ پتھالوجی) کے مضمون اورعائشہ بتول کوایجوکیشن میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔