پنڈی بھٹیاں(نمائندہ 92نیوز) اسسٹنٹ کمشنر اعتزاز اسلم مارتھ کا پنڈی بھٹیاں شہر میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مقررکردہ ریٹس کی خلاف ورزی پر کریانہ سٹوروز ، سبزی فروشوں،قصابوں پر بھاری جرمانے عائد کئے ۔عمران کریانہ سٹور ، نعیم کریانہ سٹور شفقت کریانہ سٹور کو مہنگی چینی بیچنے پر 20ہزارروپے جرمانہ شبیر کریانہ سٹور مختار کریانہ سٹور کو خوردونوش کی اشیامہنگی بیچنے پر 15ہزار روپے جرمانہ خالد حسین عرفان لیاقت علی کو مہنگی بیچنے پر جرمانے کئے ۔
پنڈی بھٹیاں:گراں فروشوں کے خلاف ایکشن،متعدد کو جرمانے
جمعه 12 جولائی 2019ء
پنڈی بھٹیاں(نمائندہ 92نیوز) اسسٹنٹ کمشنر اعتزاز اسلم مارتھ کا پنڈی بھٹیاں شہر میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مقررکردہ ریٹس کی خلاف ورزی پر کریانہ سٹوروز ، سبزی فروشوں،قصابوں پر بھاری جرمانے عائد کئے ۔عمران کریانہ سٹور ، نعیم کریانہ سٹور شفقت کریانہ سٹور کو مہنگی چینی بیچنے پر 20ہزارروپے جرمانہ شبیر کریانہ سٹور مختار کریانہ سٹور کو خوردونوش کی اشیامہنگی بیچنے پر 15ہزار روپے جرمانہ خالد حسین عرفان لیاقت علی کو مہنگی بیچنے پر جرمانے کئے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 12 جولائی 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء