لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کی گزشتہ ہفتہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔انویسٹی گیشن ونگ سٹی ڈویژن کے 192 پولیس اہلکاروں کو فائر پریکٹس کرائی گئی۔ اہم سکیورٹی پوائنٹس اور لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر 1200 سے زائد اہلکار روانہ کئے گئے ۔ مختلف پوائنٹس پر روزانہ 650 سے زائد اہلکار روانہ کئے گئے ۔