اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپو رٹر)اوکاڑہ پولیس کاشراب کی چالو بھٹی پرکامیاب چھاپہ درجنوں لیٹر شراب برآمد منشیات فروش گرفتار،تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے اطلاع ملنے پر موضع پہاڑ میں ایک شراب کی چالو بھٹی پرکامیاب چھاپہ مارتے ہوئے شراب کشید کرنے میں مصروف منشیات فروش محمد عباس ولد محمد علی کو موقع پر گرفتارکرلیا پولیس نے کشید کی گئی شراب 47لیٹر اورشراب کشید گی کے آلات برآمد ۔