لاہور(سپیشل رپورٹر پولیو ٹیم پر تشدد کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ ڈی ڈی ایچ او آفس سمن آباد زون میں یونین کونسل نمبر 106 ایریا انچارج حافظ محمد علی عابد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ میاں سہیل کے خلاف درج کیا گیا۔