کراچی ( کامرس رپورٹر ) پاکستان ریفائنری لمیٹڈ(پی آر ایل) نے اپنے شیل کمپنی کے 29فیصد حصص پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کوباقاعدہ منتقل کردیئے ہیں۔