اسلام آباد(آن لائن) چراٹ سیمنٹ کو رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے لئے بعد از ٹیکس 560 ملین روپے کا خسارہ ہوا ہے ۔گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے درمیان کمپنی نے 1027 ملین روپے کی خالص آمدن حاصل کی تھی۔ اور کمپنی کی فی حصص آمدن 5.29 روپے رہی تھی۔