ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک اورجعلی اکاؤنٹ سامنے آگیا،چوک اعظم کے رہائشی ریڑھی بان کے اکاؤنٹ میں ایک کروڑسے زائدرقم موجودہے ،قیوم کے اکاؤنٹ میں ایک کروڑ21لاکھ روپے موجودہیں،ایف بی آرنے ریڑھی بان کودستاویزات کی تصدیق کے لیے نوٹس جاری کردیا،ریڑھی بان قیوم کے مطابق اتنی بڑی رقم کبھی خواب میں بھی نہیں دیکھی،حکام بالا نوٹس لیں،میرا رقم سے کوئی تعلق نہیں۔