گگومنڈی(نامہ نگار)چورڈسپوزل سے ہزاروں روپے مالیتی بجلی کی تاریں چوری کرکے لے گئے ۔تاریں چوری ہونے سے ڈسپوزل بند،گٹروں کاگندہ پانی گلیوں بازاروں میں داخل۔شہریوں کاڈی سی وہاڑی سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں187۔ای بی کے ڈسپوزل سے گزشتہ شب نامعلوم چورہزاروں روپے مالیتی موٹرکی تاریں چوری کرکے لے گئے ہیں۔