BN

کالم


آج کے کالم 


  


کالم آرکیو


تھانہ کی اصلاح

اتوار 12 جولائی 2020ء
عدنان عادل
پاکستان کی پولیس کو جو بیماری لاحق ہے ا سکا مرکز تھانہ ہے لیکن جب بھی پولیس اصلاحات کی بات ہوتی ہے تو پولیس اسٹیشن کونظر انداز کردیا جاتا ہے۔ ملک کے طول و عرض میں پھیلے تقریباًڈیڑھ ہزار تھانے وہ ستون ہیں جن پر نہ صرف پولیس اسٹبلیشمنٹ کی عمار ت کھڑی ہے بلکہ پاکستانی ریاست کی عملداری بھی اِن کے دم سے قائم ہے۔ ملک کے چاروں صوبوں‘آزاد کشمیر‘ گلگت بلتستان میں مجموعی طور پر پانچ لاکھ پولیس فورس ہے جس میں اکثریت جونئیر افسروں اور اہلکاروں کی ہے۔ عوام کا واسطہ اُنہی سے پڑتا ہے۔ اعلیٰ افسران
مزید پڑھیے


گمشدہ سیاسی فکر

اتوار 12 جولائی 2020ء
محمد عامر رانا
دہشت گردی کے حالیہ واقعات بالخصوص بلوچستان اور سندھ میں نسل پرستوں کی طرف سے دہشت گردانہ کارروائیوں سے دو پہلو نمایاں طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں۔ پہلا یہ کہ دہشت گردی کا خطرہ چاہے وہ مذہبی شدت پسندوں کی طرف سے ہو یا پھر قوم پرست تشدد پسندوں کی طرف سے ابھی تک موجود ہے۔ دوسرے یہ کہ دہشت گردی کے حالیہ اسباب کو محض طاقت کے استعمال سے ختم کرنا ممکن نہیں بلکہ اس کے لئے جامع حکمت عملی جس میں مصالحت اور مذاکرات دونوں شامل ہوں اس کی ضرورت ہے۔ بلوچستان میں ریاست نے نیم
مزید پڑھیے


تبدیلی آنے والی ہے!

اتوار 12 جولائی 2020ء
راوٗ خالد
کورونا کے حوالے سے حکومتی اقدامات کی حوصلہ افزائی کسی نے نہیں کی بلکہ ہر روز اسکو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔حکومت کو کورونا سے جاںبحق ہونے والے ہر شخص کی موت کا ذمہ دار قرار دیا جاتا رہا ہے۔ حکومت کے تمام تر اقدامات جس کی ستائش بین الاقوامی سطح پر بحر حال ہوتی چلی آ رہی ہے انکو بھی اپوزیشن نے خصوصاً تنقید کا نشانہ بنا ئے رکھا۔ رفتہ رفتہ حکومتی اقدامات اور وزیر اعظم عمران خان کااس صورتحال سے نپٹنے کا طریقہ ثمر آور ہو رہا ہے۔ بین الاقوامی اداروں کی طرف سے بلکہ غیر ملکی حکومتوں
مزید پڑھیے


احترام آدمیت کیا اور کیسے؟

اتوار 12 جولائی 2020ء
ڈاکٹر طاہر مسعود
پچھلے کالم میں ہم نے گفتگو یہاں پر مکمل کی تھی کہ انسان کو انسان کا خون بہانے سے روکنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ یہ کہ انسان کے احترام اور اس کے وقار کو بحال کیا جائے۔ جب تک آدمیت کا احترام اور اس کی عزت پامال ہوتی رہے گی انسانی خون بھی ارزاں رہے گا۔ سوال یہ ہے کہ احترام آدمیت اور وقار انسانی کیا چیز ہے؟ اس کے معنی کیا ہیں؟ جب تک ہم یہ طے نہ کرلیں ہم اپنے اصل مقصد تک نہیں پہنچ سکتے۔ ہم دانشوروں کی گفتگوئوں ، ادیبوں ، شاعروں کی تحریروں
مزید پڑھیے


ارطغرل غازی اور قوموں کا ماضی

اتوار 12 جولائی 2020ء
ڈاکٹر اشفاق احمد ورک
قصے کہانی میں کتنی طاقت ہوتی ہے، اس کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ ربِ رحیم نے تمام مذہبی صحائف اور قرآنِ مجید میں گزری ہوئی قوموں کی بابت واقعات کو تفصیل سے بیان کیا ہے ۔ بعد ازاں انھی قصوں کو ’قصص القرآن‘ کی صورت مرتب و مدوّن بھی کیا گیا۔ من و سلویٰ پر ککڑی مسور کو ترجیح دینے والی انسان نامی اس مخلوق کی نفسیات سے خالق و برتر سے زیادہ کون آگاہ ہوگا کہ اسے سیدھے سادے حقائق کی بجائے ترتراتے قصے زیادہ مرغوب ہیں۔ آج کل ہمارے چاروں جانب پانچ
مزید پڑھیے


یادداشتیں اور سچ جھوٹ کا کھیل

اتوار 12 جولائی 2020ء
اوریا مقبول جان
نواب محمد اکبر خان بگٹی نے ایک دفعہ مجھے اپنی سوانح عمری لکھوانا شروع کی۔ آغاز میں انہوں نے اپنے بچپن کے واقعات، ایچی سن کالج کی یادیں اور خصوصاً اپنے اتالیق علامہ آئی آئی قاضی کا ذکر اسقدر تفصیل سے کیا کہ یوں لگتاتھا، اس سوانح عمری کے کئی سو صفحات اس عظیم شخصیت کی ہمہ جہتی کے لئے ناکافی ہوں گے۔ علامہ امداد علی قاضی 18اپریل1886ء کو حیدرآباد میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد قاضی امام علی انصاری نے اپنے ہونہار بیٹے کی تعلیم و تربیت کے لئے گھر پر استاد رکھ کر دئیے جنہوں نے انہیں عربی،
مزید پڑھیے


مویشی منڈیوں میں ایس او پیز کا خیال رکھا جائے

اتوار 12 جولائی 2020ء
اداریہ
محکمہ بلدیات پنجاب نے صوبہ بھر میں مویشی منڈیاں قائم کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں جبکہ منڈیوں میں کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ کانگو بخار سے بچائو کے انتظامات بھی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے عیدالاضحی کے قریب آنے پر حکومت نے مویشی منڈیوں کا انتظامات کیا ہے یہ اس لیے بھی ضروری تھا کہ سال بھر کسان جانور پال کر عید قربان پر فروخت کر کے اپنے گھریلو اخراجات چلاتے ہیں۔ خدانخواستہ اگر مویشی منڈیوں کا انتظام نہ کیا جاتا تو پھر نہ صرف لوگوں کو قربانی کے جانور خریدنے میں مشکل پیش آتی بلکہ غریب
مزید پڑھیے


بدعنوانوں کے خلاف جوڈیشل ایکشن کی منظوری

اتوار 12 جولائی 2020ء
اداریہ
محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے رشوت لینے، فراڈ کرنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے الزامات میں مختلف سرکاری محکموں کے 96ملازمین کے خلاف جوڈیشل ایکشن کی منظوری دی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پر سیپشن انڈکس کی 2020ء کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ملک میں بدعنوانی اور اختیارات کا ناجائز استعمال نظام کی تباہی کا باعث بن رہا ہے۔ عوام کو بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی میں بھی بدعنوانی کو ہی بڑی رکاوٹ قرار دیا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے ملک میں بدعنوانی کے انسداد کے متعلق ادارے بھی
مزید پڑھیے


گندم اور ہائوسنگ کے متعلق وزیراعظم کے فیصلے

اتوار 12 جولائی 2020ء
اداریہ
وزیراعظم عمران خان نے آٹے کی قیمت میں استحکام لانے کے لیے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ میں لانے کی ہدایت کی ہے۔ عام آدمی کے لیے سستے آٹے کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے وزیراعظم نے سستے بازار کھولنے کا حکم بھی جاری کیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ افسر شاہی نے سرکاری گندم اکتوبر میں باہر لانے کا مشورہ دیا لیکن چار ماہ تک لوگوں کو بھوکا نہیں رکھا جاسکتا۔ دیگر اہم فیصلوں کے ساتھ وزیراعظم نے دوسرا اہم فیصلہ نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کے ہر گھر پر 3 لاکھ سبسڈی دینے کے متعلق کیا۔ انہوں
مزید پڑھیے


اقبال کی افغانستان یاترا (2)

هفته 11 جولائی 2020ء
محمد حسین ہنز ل
افغانستان کے متمدن اورتاریخی شہرقندھار پہنچ کر ہندوستانی مہمانوں نے ایسا محسوس کیا کہ گویا وہ اپنے سفر کی منزل مقصود پر پہنچ گئے ہیں۔ سیدسلیمان ندوی رقم طراز ہیں کہ ’’ قندھار پہنچتے ہی شہر کے کچھ ممتاز اصحاب ہم سے ملنے آئے جن میں خاص طور پر وزارت خارجہ افغانستان کانمائندہ متعینہ قندھاراور طلوع افغان کے ایڈیٹر عبدالحئی خان جیسے لوگ قابل ذکر ہیں۔سیرِ قندھار کے دوران اقبال اپنے دیگر ساتھیوں سمیت سب سے پہلے اس شہر کے مقدس اور تاریخی مقامۃ ’’خرقہ شریف‘‘ کی زیارت کیلئے گئے ۔ خرقہ شریف (چوغہ نبیﷺ)کے بارے میں مشہور ہے کہ
مزید پڑھیے


حکومت کی بے بسی اور درپردہ ایجنڈا

هفته 11 جولائی 2020ء
سعد الله شاہ
جو بھٹکتا ہے مری راہ بنا جاتا ہے ورنہ بستی میں کہاں سیدھا چلا جاتا ہے یہ کیا ہے کہ سیدھا چلنے کا زمانہ ہی نہیں اور راست دیکھنے کا‘وہی کہ ’’الٹا لٹکو گے تو سیدھا نظر آئے گا‘‘ حالات نے ہر شے کی ہیت قذائی بدل کر رکھ دی ہے۔ سچی بات تو یہ ہے موجودہ ابتری میں بندہ منیر نیازی کی طرح ہی سوچتا ہے۔ عادت ہی بنا لی ہے تونے تو منیر اپنی ۔ جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا۔ ایک ہی طرح کے دگرگوں حالات دیکھ کر بندہ اکتا تو جاتا ہے بلکہ بعض معاملات میں
مزید پڑھیے


آخری ملاقات

هفته 11 جولائی 2020ء
سجا د جہانیہ
سوموار کے دن کا دوسرا پہر تمام ہوتا تھا جب ہم بہاولپور کے سرکٹ ہاؤس سے ملحقہ اس گھر میں پہنچے جس کے ایک کمرے میں رانا صاحب اس پلنگ پر لیٹے تھے جس کے بالیں جانب آکسیجن کے تین بڑے بڑے سلنڈر دھرے تھے۔ الٹے ہاتھ کی انگشتِ شہادت اس چھوٹے سے میٹر کے جبڑے میں تھی جو جسم میں آکسیجن کی سطح بتایا کرتا ہے۔ ہمارے بیٹھنے کے تھوڑی دیر بعد ہی میٹر نے واویلا کیا کہ آکسیجن کی سطح چوراسی فی صد ہوگئی ہے، سو رانا صاحب کے اٹینڈنٹ نے ایک پتلی سی پائپ نتھنوں کے نیچے
مزید پڑھیے


جے آئی ٹیز کا ابال

هفته 11 جولائی 2020ء
عا رف نظا می
لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کے جرائم اور اس کے پشت پناہوں کے بارے میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی ) کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد سیاست کی باسی کڑی میں خاصا ابال آ گیا ہے کیونکہ پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کی مجرمانہ کارروائیوں ،بلدیہ ٹاؤن کی فیکٹری میں ستمبر 2012 ء میں ہونے والے آتشزدگی کے واقعہ میں ہلاکتوں یا پھر فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی (فشریز) کے سابق چیئرمین نثار مورائی کے حوالے سے الزامات میں کوئی نئے انکشافات نہیں ہیں ۔ سیاستدانوں ،جرائم پیشہ عناصر اور قانون نافذ کرنے والوں کی
مزید پڑھیے


عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ سے چند اقتباسات

هفته 11 جولائی 2020ء
اسداللہ خان
عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ میںآپ کوپیپلز پارٹی کی کسی اہم شخصیت کا نام تو نہیں ملے گا لیکن بین السطور میں آپ کو بہت سے نام ملیں گے۔یہاں تک کہ اس کے مطالعے سے آپ کو یہ اندازہ بھی ہو گا کہ عزیر بلوچ لیاری میں خود ہی حکومت بن چکا تھا ،وہ اپنی مرضی سے پولیس افسروں کی تعیناتیاں کراتا تھا،پولیس کی گاڑیوں میں لوگوں کے قتل کا آپریشن پلان کرتا تھا ، پولیس افسروں کے ساتھ مل کر بھتہ اکٹھا کرتا تھا، سرکاری اداروں سے بھتہ وصول کرتا تھا۔ یعنی کئی جگہوں پر سرکار اور
مزید پڑھیے


بدلتے حالات میں پیپلزپارٹی کا کردار …… (2)

هفته 11 جولائی 2020ء
اشرف شریف
بے نظیر بھٹو کے بعد پنجاب سے پیپلز پارٹی کی بیدخلی کی سب سے بڑی وجہ مفاہمت کی پالیسی تھی۔ اگرچہ یہ نعرہ خود محترمہ نے لگایا لیکن وہ اس کا مطلب سیاسی پسپائی نہیں لیتی تھیں۔ آصف علی زرداری کو صدر منتخب ہونے کے لئے بہت سی قوتوں سے مصالحت کرنا پڑی۔ ایسے وقت میں جب بے نظیر بھٹو دنیا سے رخصت ہو چکی تھیں آصف علی زرداری کو وہ شرائط یاد کروائی گئیں جو جنرل پرویز مشرف کی ٹیم نے رہا کرتے وقت ان سے منوائی تھیں۔ آصف علی زرداری نے ایک مشکل وقت میں پارٹی کو اقتدار
مزید پڑھیے





کالم نگار

اداریہ
اداریہ





سجاد میر
شہر آشوب




مجاہد بریلوی
شہر ناپرساں

مبشر لقمان
کھرا سچ

عبداللہ طارق سہیل
وغیرہ وغیرہ



افتخار گیلانی
مکتوب دہلی

خاور نعیم ہاشمی
پردہ اٹھتا ہے

رضا رومی
رومی نامہ




سعید خا ور
حر ف درما ں


راوٗ خالد
رولا رپہ



اشرف شریف
شہر نامہ





ارشاد محمود
بات یہ ہے

عا بد قر یشی
تجا ہل عا دلا نہ

اثر چوہان
سیا ست نامہ




ناصرخان
فرنٹ لائن

عدنان عادل
امروزوفردا

عابد قریشی
تجاہل عادلانہ

ذوالفقار چودھری
تیسری آنکھ


شاہین صہبائی
چلتے چلتے


سعید خاور
حرفِ درماں


مظفر بخاری
گستاخی معاف

یوسف سراج
نقش قدم


عمر قاضی
لالہ صحرائ

عبدالرفع رسول
مکتوب سری نگر

احمد اعجاز
دروا‍‌زہ

خالد ایچ لودھی
دل کی باتیں

وسی بابا
باتاں


محمد عامر رانا
اقلیم در اقلیم