کامونکے‘سادھوکے‘ایمن آباد (نامہ نگاران) صدر پولیس نے پچاس لٹر شراب لیجانے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ صدر پولیس نے گزشتہ روز تولیکی روڈ پر گشت کے دوران عمران ورک سکنہ محلہ شریف پورہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے پچاس لیٹر شراب برآمد کرلی۔