کامونکے ،سادھوکے‘ایمن آباد (نامہ نگاران)بجلی اور پانی چوری کرنے والے 9افراد کے خلاف مقدمہ۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی او گیپکو واہنڈو نے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پر جاوید سکنہ ہلو والی،تقی شاہ سکنہ ککے زئی،طیب سکنہ صدر الدین کالونی موڑایمن آباد اور کینال مجسٹریٹ مقبول احمد نے پانی چوری کرنے اور راجباہ کی پٹڑی کو نقصان پہنچانے پر رانا تفسیر،لطیف احمد،ذوالفقار علی،لیاقت علی،ظفر حسین اور ارشد چیمہ کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے ۔
کامونکے :بجلی اور پانی چوری کرنے والے 9افراد کیخلاف مقدمات درج
جمعه 12 جولائی 2019ء
کامونکے ،سادھوکے‘ایمن آباد (نامہ نگاران)بجلی اور پانی چوری کرنے والے 9افراد کے خلاف مقدمہ۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی او گیپکو واہنڈو نے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پر جاوید سکنہ ہلو والی،تقی شاہ سکنہ ککے زئی،طیب سکنہ صدر الدین کالونی موڑایمن آباد اور کینال مجسٹریٹ مقبول احمد نے پانی چوری کرنے اور راجباہ کی پٹڑی کو نقصان پہنچانے پر رانا تفسیر،لطیف احمد،ذوالفقار علی،لیاقت علی،ظفر حسین اور ارشد چیمہ کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 12 جولائی 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء