لاہور(کلچرل رپورٹر) ڈاکٹروں کے مطابق معروف کامیڈین امان اللّٰہ کی حالت اب خطرے سے باہر ہے ، دو روز آئی سی یو میں رکھنے کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں کمرے میں شفٹ کر دیا ، جہاں ان کی عیادت کا سلسلہ جاری ہے ، اداکارہ بابرہ شریف نے سینئر صحافی طاہر سرور میر کے ہمراہ عیادت کی ، اداکار سہیل احمد، دیگر فنکاروں اور شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد بھی ان کی عیادت کیلئے آئے ، ڈاکٹرز کے مطابق زیرِ علاج معروف اداکار اور کامیڈین امان اللّٰہ کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث دو روزآئی سی یو میں رکھا گیا، اب حالت خطرے سے باہر ہے ، امان اللّٰہ کے گردے اور جگر ٹھیک طرح سے کام نہیں کر رہے ، ان کے گردوں میں پانی ہے جس کے باعث انہیں سخت پرہیز کی تاکید کی گئی ہے ۔
کامیڈین امان اللہ کی حالت خطرے سے باہر
منگل 10 ستمبر 2019ء

آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 10 ستمبر 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
منگل 19 جنوری 2021ء
-
منگل 19 جنوری 2021ء
-
منگل 19 جنوری 2021ء
-
منگل 19 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء