کراچی ( سٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ 12 مئی کے 4 مقدمات میں میئرکراچی اوردیگرملزمان پرفردجرم عائد کرنے کیلئے 19جنوری کی تاریخ مقررکردی۔ہفتے کوانسداد دہشتگردی کی عدالت میں سانحہ بارہ مئی سے متعلق 4 مقدمات کی سماعت ہوئی،مئیرکراچی سمیت دیگر21 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے ،مفرورملزم عبدالزاہد کو بھی گرفتاری کے بعد عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔ملزم عبدالزاہد کوچارمقدمات سے متعلق مقدمے کی نقول فراہم کردی گئیں۔
کراچی :سانحہ 12مئی،میئرکراچی اور دیگر ملزمان پر19 جنوری کو فرد جرم عائد کی جائیگی
اتوار 13 جنوری 2019ء
کراچی ( سٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ 12 مئی کے 4 مقدمات میں میئرکراچی اوردیگرملزمان پرفردجرم عائد کرنے کیلئے 19جنوری کی تاریخ مقررکردی۔ہفتے کوانسداد دہشتگردی کی عدالت میں سانحہ بارہ مئی سے متعلق 4 مقدمات کی سماعت ہوئی،مئیرکراچی سمیت دیگر21 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے ،مفرورملزم عبدالزاہد کو بھی گرفتاری کے بعد عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔ملزم عبدالزاہد کوچارمقدمات سے متعلق مقدمے کی نقول فراہم کردی گئیں۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 13 جنوری 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء