اسلام آباد(صباح نیوز)کرتارپور راہداری منصوبے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کل واہگہ بارڈر پر ہونگے ۔ بھارتی وفد مذاکرات میں شرکت کے لیے واہگہ بارڈر پہنچے گا، ڈی جی سارک اور سائوتھ ایشیا ڈاکٹر فیصل مذاکرات کے حوالے سے میڈیا کو بریف دینگے ۔