لندن( سپورٹس ڈیسک) چیمپئنز لیگ فٹ بال کے ایک میچ میں کرسٹیانو رونالڈو نے میسی کا ریکارڈ برابر کردیا۔یو ای ایف اے چیمپئن لیگ میں کرسٹیانو رونالڈ کی ٹیم یووینٹس نے Ferencvrosi TC کو1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا۔ یہ رونالڈو کا ہوم گراؤنڈ پر 70واں گول تھا، اس طرح انہوں نے میسی کے ہوم گراؤنڈ پر 70 گولز کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کا ریکارڈ برابر کردیا
جمعرات 26 نومبر 2020ء
لندن( سپورٹس ڈیسک) چیمپئنز لیگ فٹ بال کے ایک میچ میں کرسٹیانو رونالڈو نے میسی کا ریکارڈ برابر کردیا۔یو ای ایف اے چیمپئن لیگ میں کرسٹیانو رونالڈ کی ٹیم یووینٹس نے Ferencvrosi TC کو1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا۔ یہ رونالڈو کا ہوم گراؤنڈ پر 70واں گول تھا، اس طرح انہوں نے میسی کے ہوم گراؤنڈ پر 70 گولز کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 26 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
-
جمعرات 21 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء