لاہور (شوبزڈیسک) اداکارہ ماورا حسین نے کہا ہے کہ کرپشن کاناسورختم کئے بغیرمعاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ پاکستان کے قیام کیلئے ہمارے بڑوں نے جتنی قربانیاں دی تھیں بدقسمتی سے ہم نے فراموش کر دیا ہے ۔